ابنا: عراق میں کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے مختلف صوبوں میں 3 کار بم حملے کئے گئے ہیں، جن میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہیں ، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گياہے، دھماکوں سے قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق جنوبی صوبوں عمارہ، دیوانیہ کے بازاروں میں کار بم حملے کئے گئے ہیں۔ حملوں میں القاعدہ دہشت گرد ملوث ہیں جو شام کی طرح عراق میں بھی بد امنی پھیلانا چاہتے ہیں القاعدہ دہشت گردوں کو سعودی عرب اور قطر کی محایت حاصل ہے۔.......
/169